باب:

5 /

یہ ویب سائٹ تنظیم اسلامی کی ذیلی ویب سائٹ ہے۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ تنظیم اسلامی کے موسس اور بانی ہیں۔ انسانیت نے اپنے رب سے جو عہد الست باندھا تھا اس پیمان وفا کو زندگیوں میں پیوستہ کرنے کے حوالے سے محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے زندگی بھر جدوجہد کی ہے۔ نور قرآن و سنت کے نورس موتی آپ کی تقریروں اور تحریروں میں نگینوں کی طرح جڑے ہوۓ ہیں۔ تجدید ایمان، توبہ اور تجدید عہد کی راہ میں دیدہ تر کے ستاروں کا جبینوں پر جھلملانے کا بیان ہو یا چاندنی کی لطیف سی ردا اشکوں سے لپٹ جانے کا۔ انسانوں کو جذب باہم میں پرو کر محفل انجم بنانے کا عمل ہو یا وسیع تناظر میں خلافت اسلامیہ کے آئین گلستاں و دستور بہاراں کا ذکر ہو۔ آپ کے لوح و قلم نے ان تمام افکار کا بدرجہ اتم احاطہ کیا ہے۔ رضی اللہ عنہ

پچھلا صفحہ اگلا صفحہ