:


عظمت ِصوم

حدیث قدسی  ((فَاِنَّہٗ لِیْ وَاَنَا اَجْزِیْ بِہٖ)) کی روشنی میں

روزہ کے بارے میں حدیث ِقُدسی کے مندرجہ بالا الفاظ متفق علیہ ہیں‘ یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں:

(۱)صحیح بخاری کی ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں:

وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللّٰہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: ((قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: کُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَہٗ اِلَّا الصِّیَامُ فَاِنَّہٗ لِیْ وَاَنَا اَجْزِیْ بِہٖ ......))

(۲) صحیح بخاری کی ایک دوسری روایت میں حسب ِذیل الفاظ وارد ہوئے ہیں:

 ((یَتْرُکُ طَعَامَہٗ وَشَرَابَہٗ وَشَھْوَتَہٗ مِنْ اَجْلِیْ‘ الصِّیَامُ لِیْ وَاَنَا اَجْزِیْ بِہٖ...... ))

(۳)صحیح مسلم کی روایت کے الفاظ یہ ہیں:

((کُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ یُضَاعَفُ : اَلْـحَسَنَۃُ بِعَشْرِ اَمْثَالِـھَا اِلٰی سَبْعِ مِائَۃِ ضِعْفٍ‘ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی:’’اِلَّا الصَّوْمَ‘ فَاِنَّہٗ لِیْ وَاَنَاَ اَجْزِیْ بِہٖ ‘ یَدَعُ شَھْوَتَہٗ وَطَعَامَہٗ مِنْ اَجْلِیْ......))

(بحوالہ ’ریاض الصَّالحین ‘ للامام النووی)